تھانہ سبزی منڈی کی حدودسے کارلفٹرایک اورکارلے اڑے

رواں سال چوری شدہ گاڑیوں کی تعداد25تک پہنچ گئی

بدھ 22 فروری 2017 21:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) تھانہ سبزی منڈی کی حدودسے کارلفٹرایک اورکارلے اڑے ،رواں سال چوری ہونے والی گاڑیوں کی تعداد25تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خالدعزیزالرحمن نے پولیس کوبتایاکہ نامعلوم چوراس کے گھرکے آگے کھڑی کرولاگاڑیAED-501ماڈل2002ء چرالی ہے ۔جس پرپولیس تھانہ سبزی منڈی نے دفعہ381-Aکے تحت نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔(یاسرعباسی/حسن)

متعلقہ عنوان :