منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور خان کی کوریا کے فرسٹ سیکرٹری سے ملاقا ت
غیر ملکی سیاحوں کی سہولت کے لئے ہیلی سروس شروع کر رہے ہیں ، جنوبی افریقہ کی کمپنی سے بات چیت جاری ہے،چوہدری عبدالغفور خان
بدھ 22 فروری 2017 20:14
(جاری ہے)
پاکستان آنے والے سیاحوں کو بہتر سہولتیں اور سیکورٹی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔
کورین فرسٹ سیکرٹری نے کہا کہ ٹورازم صوبوں کے حوالے کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی سطح پر ایک ادارہ ہونا چاہیے جو سیاحت کو ملکی اور غیر ملکی سطح پر فروغ دے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ پاکستان قدیم تہذیبوں کا گہوارہ ہے۔ جن میں گندھارا اور وادی ِسندھ کی تہذیبیں شامل ہیں۔ پاکستان امن کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانا چاہتا ہے۔ پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے افسران دو سالوں سے کوریا میں ٹرینیگ کورسس میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورین ٹور آپریٹر گندھارا تہذیب کو متعارف کروائیں جس کے لیئے کورین سفارتخانہ اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ دونوں ملکوں کے ٹورز پیکیجز متعارف کروائے جائیں اور ان کا فروغ سرکاری اور نجی سطح پر کیا جائے ۔ کورین فرسٹ سیکرٹری / کونسل نے منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی ڈی سی کے ساتھ میٹینگ میں ٹورسٹ میپ پربات چیت کی۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان میں ہمارے مذہبی مقامات ہیں‘ کوریا پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں ترقی کا خواہاںہے۔ ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور خان، ایم ڈی پی ٹی ڈی سی نے کورین فرسٹ سیکرٹری / کونسل کا پی ٹی ڈی سی آفس آنے کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.