لاہور، پنجاب یونیورسٹی نی36پروفیسروں کو ملازمتوں سے فارغ کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

بدھ 22 فروری 2017 19:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی نی36پروفیسروں کو ملازمتوں سے فارغ کردیا ہے جبکہ رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی نعیم خان نے ان پروفیسروں کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فارغ کیے گئی36پروفیسر کنٹریکٹ کی بنیادوں پر پنجاب یونیورسٹی میں تدریسی کام کام کررہے تھے۔

(جاری ہے)

فارغ کیے گئے پروفیسروں میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے ماموں خواجہ محمد زکریا بھی شامل ہیں۔(اے ملک)