آصف علی زرداری سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات ،فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے معاملے پر اعتماد میں لیا
فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع ، پانامہ کیس اور دیگر سیاسی و ملکی صورتحال کے امور پر تبادلہ خیال
بدھ 22 فروری 2017 19:34
(جاری ہے)
بدھ کے روز سابق صدر آصف علی زرداری سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں خورشید شاہ نے آصف زرداری کو فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے معاملے پر اعتماد میں لیا اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے حوالے سے دیگر جماعتوں کی جانب سے پارلیمنٹ میں دیئے جانے والے موقف کی حمایت کریں گے اور تمام اہم مسائل پر تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے اس کے علاوہ آصف زرداری اور خورشید شاہ کے درمیان پانامہ لیکس کے کیس میں پیشرفت اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں پانامہ کے خلاف سیاسی احتجاجی تحریک چلانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
۔۔( علی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.