بغیراندراج تھانہ مکان کرایہ پردینے والے مالک اورکالج میں ناقص سکیورٹی انتظامات پرمقدمات درج

بدھ 22 فروری 2017 17:30

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) چوآسیدنشاہ پولیس نے بغیر اندراج تھانہ مکان کرایہ پر دینے والے مالک مکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی محمد اکرم نے استغاثہ دیا کہ مالک مکان محمد خالد نے اپنا مکان امان خان پٹھان کو بغیر اندراج تھانہ کرایہ پر دے رکھا تھا کیخلاف مقدمہ درج کرایا۔ صدر پولیس نے کارروائی میں کیڈٹ کالج مرید میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات پر ایڈوائزری کمیٹی کے محمد ایوب کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :