سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارا ت کااپنےتعلقات مستحکم بنانے کے عزم کااظہار

بدھ 22 فروری 2017 16:16

سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارا ت کااپنےتعلقات مستحکم بنانے کے عزم کااظہار
متحدہ عرب امارات(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22فروری2017ء) : مشرق وسطیٰ کی دو مضبوط طاقتوں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تعلقات کومضبوط کرنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔ یہ اعلامیہ جزیزہ السادیات میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے 150حکام کے مشترکہ اجلاس کے بعد طے پایا گیا۔

(جاری ہے)

گلف ڈیجیٹل نیوز کے مطابق اس موقع پرنائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم کاکہنا تھا۔ دونوں ریاستیں ایک قوت مل کر اپنی عوام کے لئے تاریخی اورکامیاب فیصلے کرسکتے ہیں۔ دونوں ممالک کے راہنماؤں نے مشترکہ منصوبوں پر ایک ساتھ کام کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔


متعلقہ عنوان :