پا کستان بیت المال جلد گلگت میں ریجنل آفس کھولے گا ، اقبال حسن
گلگت میں پی بی ایم کے ریجنل آفس کی قیام سے یہاں کے ہزاروں یتیم ،بیوہ اور نادار افراد کے مسائل دہلیز پر حل ہو نگے ، وزیر اطلاعات گلگت بلتستان
بدھ 22 فروری 2017 16:20
(جاری ہے)
،گلگت میں بیت المال کے ریجنل آفس کا قیام صو با ئی حکو مت کی اہم کا میابی ہے ۔ وزیر اطلاعات وپلا ننگ اقبا ل حسن سے محکمہ صحت بلتستان کے کنٹریکٹ ملازمین کے ایک وفد نے بھی ملاقات کی ، وفد سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ صحت کے کنٹریکٹ ملا زمین کو بہت جلد مستقل کیا جائیگا ، صو با ئی وزیر نے کہا کہ اسمبلی کے آنے والے اجلاس میں اس معاملہ پر ضرور بات کی جائے گی،صو با ئی حکو مت سرکا ری ملا زمین کے تمام مسائل حل کر نے کیلئے اقدما ت اٹھا رہی ہے اور اس پر بہت جلد پیش رفت ہو گی ۔
وفد نے یقین دہا نی کرا نے پر وزیر اطلاعات و پلا ننگ کا شکریہ ادا کیا ۔ صو با ئی وزیر اطلاعا ت نے چار سدہ بم دھما کے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہو ئے شہید ہو نے وا لے افراد کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ پا ک فوج دہشتگر دی کیخلا ف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے ، دہشتگر د ہمارے عزائم کو متزلزل نہیں کر سکتے ، پوری قوم دہشتگردی کیخلا ف متحد ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
یوکرین کے وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.