دنیا کی مایہ ناز سپر اسٹار ماریہ کیری دبئی کنسرٹ کے لئے پہنچ گئیں

بدھ 22 فروری 2017 15:36

دنیا کی مایہ ناز سپر اسٹار ماریہ کیری دبئی کنسرٹ کے لئے پہنچ گئیں
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 فروری2017ء) : دنیا کی مشہور سپر اسٹا ر ماریہ کیری گزشتہ روز اپنے بوائے فرینڈ بریان تاناکا کے ہمراہ دبئی پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

ایوارڈ یافتہ ادارہ یہاں کے ثقافتی کلچر کو سمجھنے کے لئے پرعزم ہیں ۔ اسی لئے انہوں نے دبئی سمیت دنیا کی سب سے بڑ ی عمارت کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر اب لوڈ کی ہے ۔خلیج ٹائمز کے مطابق مایہ ناز سپ اسٹار کا جمعرات 23 فروری کو دبئی میں کنسرٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :