میانمار ، دریائے ناف سے گیارہ غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ 22 فروری 2017 13:44

میانمار ، دریائے ناف سے گیارہ غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا ..
ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) میانمار کی شمالی ریاست راکھین کے دریائے ناف میں گیارہ غیر قانونی تارکین وطن کو کشتی سے گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار کے بحری اہلکاروں نے معمول کی گشت کے دوران کشتی کو بنگلہ دیش جاتے ہوئے روکا اور گیارہ غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے بعد سکیورٹی فورسز نے انہیں پوچھ گچھ کے بعد مقامی پولیس اہلکاروں کے حوالے کر دیا

متعلقہ عنوان :