انوشہ رحمان احاطہ عدالت سے مریم نواز کو میسج کرتی ہیں۔ صحافی کا الزام
سمیرا فقیرحسین بدھ 22 فروری 2017 13:31
(جاری ہے)
سعد رفیق نے موقف اختیار کیا کہ صحافی کا موبائل فون اس لیے چھینا گیا کیونکہ وہ احاطہ عدالت میں ویڈیو بنا رکھا تھا جبکہ عدالت میں موبائل فون ل جانے کی اجازت نہیں ہوتی جس پر صحافی اعظم گل کا کہنا تھا کہ انوشے رحمان احاطہ عدالت سے مریم نواز کو مسیج کرتی ہیں۔
انوشے رحمان قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیں کہ وہ احاطہ عدالت میں موبائل کا استعمال نہیں کرتیں۔ صحافی کے موبائل چھینے جانے پر سپریم کورٹ کے باہر موجود صحافیوں نے احتجاج شروع کر دیا اور مطالبہ کیاکہ صحافی اعظم گل کو انوشے رحمان کی جانب سے جیل بھجوانے کی دھمکیوں کی وضاحت کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.