فرانس برڈ فلو وائرس کی وجہ سے 6 لاکھ بطخیں تلف کرنے کا اعلان

بدھ 22 فروری 2017 11:10

فرانس برڈ فلو وائرس کی وجہ سے 6 لاکھ بطخیں تلف کرنے کا اعلان
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) فرانس میں پرندوں میں پائے جانے والے جان لیوا وائرس ایچ 5 این 8 کے انفیکشن کے مدنظر 6 لاکھ مزید بطخوں کو تلف کرے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر زراعت سٹیفن لی فول نے کہا ہے کہ ان بطخوں میں برڈ فلو کی تصدیق ہو گئی ہے۔وزیر زراعت نے مقامی ریڈیو اسٹیشن پر بتایا کہ ان بطخوں کو جنوب مغربی فرانس میںتلف کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :