لاہور، وزیراعلیٰ شہبازشریف نی پی ایس ایل ٹو کے فائنل میچ کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا

منگل 21 فروری 2017 22:19

لاہور، وزیراعلیٰ شہبازشریف نی پی ایس ایل ٹو کے فائنل میچ کے حوالے سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل میچ لاہو رمیں منعقد کروانے کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں میچ کے انعقاد پر آنے والے اخراجات کے لئے فنڈ مختص کیے جائے اور قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچ ک انعقاد کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دئیے جانے کی منظوری دی جائے گی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پی ایس ایل اجلاس آج کسی وقت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :