سیبو پیسیفک ائیرز:مشرق وسطیٰ کے مسافروں کےمفت سامان کے الاوٴنس25 کلوگرام کا اضافہ کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 21:20

فلپائن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 فروری2017ء) : فلپائن کی سب سے بڑی نے کیریئر کمپنی نے مشرقی وسطیٰ کے مسافروں کے مفت سامان کے خصوصی الاوٴنس میں 25کلوگرام کا اضافہ کردیا۔

(جاری ہے)

امارات 247 کے مطابق کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ دوحہ ، دبئی ، کویت اور ریاض سے آنے والے تمام مسافر جو کہ مانیلا کی جانب سفر کریں گے انہیں 40کلوگرام کے ہمراہ مزید 25کلوگرام اضافی الاوٴنس دیا جائے گا۔ اضافے کا اطلاق فلپائن سے مشرق وسطیٰ واپسی پر لاگو نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :