متحدہ عرب امارات میں چوری کیا ہواسوناخریدنے کےبعد شخص مشکل میں پڑگیا
ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 21:20
(جاری ہے)
جب کہ ہم نے اس کو سار ی تفصیل بتا ئی تھی کہ یہ سونا چوری کا ہے اس شخص نے ہمیں اپنے ہاتھوں سے رقم فراہم کی تھی ۔
وہ شخص تمام واقعہ اس لئے نہیں بتا رہا کیونکہ وہ یہ نہیں بتا نا چاہتا کہ اس نے چوری کا سونا خریدا ، جو کہ قانون کے خلا ف ہے۔ دوسری جانب اس شخص نے مکمل طور پر اس کی نفی کی ہے اور کہا ہے کہ اس نے ایساکچھ نہیں کیا۔ اس کی گاڑی سے 400,000درہم چوری کیے گئے ہیں۔دوسری جانب ڈائریکٹر سی آئی ڈی کرنل ابراہیمم الجیل نے کہا کہ دونوں اطراف درست نہیں ہے ۔ چوری کیا گیا سوانا خریدنا بہت بڑا جرم ہے ۔ واقعے کی مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.