متحدہ عرب امارات کی نجی کمپنیوں نے رواں سال نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 21:10

متحدہ عرب امارات کی نجی کمپنیوں نے رواں سال نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 فروری2017ء) :متحدہ عرب امارات جو کہ پرکشش ملازمتوں کے لئے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے ۔یہاں کی نجی کمپنیوں کے مالکان نے آئندہ کچھ ماہ نئی نوکریوں کے آنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کی 52 فیصدنجی مالکان کمپنیوں نے اس سال نئی ملازمتوں کے آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس مرتبہ جونئیرایگزیکٹو کے لئے ملازمتوں کے واضح امکانات ہیں۔

متعلقہ عنوان :