سینیٹ کے رواں پارلیمانی سال کا آخری اجلاس 3 مارچ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا

منگل 21 فروری 2017 19:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) سینیٹ کے رواں پارلیمانی سال کا آخری اجلاس 3 مارچ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا جو 10 مارچ تک جاری رہے گا اس ضمن میں پارلیمانی زرائع نے "این این آئی " کو بتایا کہ اس اجلاس میں سینٹ کی رواں سال کی کارکردگی پر بحث کی جائے گی جس میں تمام جماعتوں کے سینیٹرز حصہ لیں گے یہ اجلاس 10 مارچ کو غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :