ْ نائیجیریا، صومالیہ، جنوبی سوڈان اور یمن میں 14 لاکھ بچے ناقص غذائیت کا شکار ہیں، یونیسیف
منگل 21 فروری 2017 12:51
(جاری ہے)
یونیسیف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف یمن میں 4 لاکھ62 ہزار بچے شدید ناقص غذائیت کا شکار ہیں جبکہ نائیجیریا میں ایسے بچوں کی تعداد4 لاکھ50 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ تنظیم نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے بعض علاقوں میں قحط سالی جیسی صورتحال ہے کیونکہ امن وامان کی صورتحال کی وجہ سے امدادی اداروں کو مختلف علاقوں تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ صومالیہ میں ایک لاکھ85 ہزار بچے قحط سالی کے آخری کنارے پر پہنچ چکے ہیں اور اس شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.