وزیر اعلیٰ سندھ کا سیہون شریف کی نالیوں میں انسانی اعضاء ملنے پر اظہار برہمی، انکوائری کا حکم

ہفتہ 18 فروری 2017 23:20

وزیر اعلیٰ سندھ کا سیہون شریف کی نالیوں میں انسانی اعضاء ملنے پر اظہار ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سیہون شریف کی نالیوں میں انسانی اعضاء ملنے پر ڈپٹی کمشنر پر اپنی سخت برہمی کا اظہارکیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کو انکوائری کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ جس کی بھی غفلت ہے اسے قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے ان اعضاء کو جمع کر کے دفن کرنے کی ہدایت کی ۔

متعلقہ عنوان :