اتوار سے ملک میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 فروری 2017 22:34

اتوار سے ملک میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین18فروری۔2017ء) اتوار سے ملک میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں سردی کی ایک نئی لہر آنے والی ہے۔

(جاری ہے)

ملک کے شمالی علاقوں سمیت پنجاب اور سندھ میں اتوار سے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ بارشوں اور برف باری کے اس نئے سلسلے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔


متعلقہ عنوان :