اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی موٹورولا کی 3 برس بعد پاکستان میں واپسی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 فروری 2017 21:57

اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی موٹورولا کی 3 برس بعد پاکستان میں واپسی
لاہور (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین18فروری۔2017ء) اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی موٹورولا کی 3 برس بعد پاکستان میں واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور ٹیلی کام کمپنی موٹورولا کے اسمارٹ فونز کی 3 برس بعد پاکستانی مارکیٹ میں دوبارہ واپسی ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

موٹورولا کے اسمارٹ فونز کو پاکستان میں لینووو کمپںی فروخت کیلئے پیش کرے گی۔ ابتدائی طور پر موٹورولا کا موٹو زی نامی اسمارت فون مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :