گورنرسندھ زبیر عمر سے سے سینئر سیاستدان جام معشوق علی خان کی ملاقات

ہفتہ 18 فروری 2017 22:25

گورنرسندھ زبیر عمر سے سے سینئر سیاستدان جام معشوق علی خان کی ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء)گورنر سندھ محمد زبیر سے ہفتہ کو گورنر ہائوس میں سینئر سیاستدان جام معشوق علی خان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران صوبہ میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، گورنر سندھ نے اس موقع پر کہا کہ وہ سندھ کی تمام سیاسی قوتوں سے رابطہ کررہے ہیں، تاکہ صوبہ کی ترقی و خوشحالی کے لئے مل کر کام کیا جائے۔