پشاو رپولیس نے تین مو ٹر سائیکل چور وں کو گرفتا رکر لیا، قبضے سے مو ٹر سائیکلیں بر آمد

ہفتہ 18 فروری 2017 22:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء) پشاو رپولیس نے تین مو ٹر سائیکل چور وں کو گرفتا رکر کے انکے قبضے سے مو ٹر سائیکلیں بر آمد کر لی گئی تھکال پولیس سٹیشن کے پولیس کے مطابق پولیس نے سر چ اینڈ سڑا ئیک آپریشن کے دوران تین مو ٹر سا ئیکل چور وںکو گرفتار کر کے انکے قبضے سے چوری شدہ مو ٹڑ سائیکلیں بھی بر آمد کر لی گئی پولیس کے مطابق ملزمو ں نے تھا نہ حیا ت آباد ، زنگلی خیل کو ہاٹ روڈ اور گلبہار میں چوری کر نے والے وارداتو ں کا اعترا ف کر لیا ہے جن کے خلاف مقد ما ت درج کر کے مذید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :