ڈاکٹرز ٹپس ہومیوپیتھک آرگنائزیشن کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام بعنوان گٹھیا( آتھرائٹس)(کل)منعقد ہو گا

جمعہ 17 فروری 2017 23:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء)ڈاکٹرز ٹپس ہومیوپیتھک آرگنائزیشن نے لیکچرپروگرام بعنوان گٹھیا( آتھرائٹس) کااہتمام کیاہے ۔ یہ پروگرام کل بروز اتوار دن ۲بجے سی۴ بجے تک بمقام کھنہ پل لتھراڑروڈ نزز حبیب بینک اسلام آباد منعقد کیاجارہاہے۔

(جاری ہے)

جس میں ملک بھر کے معرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز حضرات لیکچرز دے گئے اور اپنے کلنیکل تجربات پیس کرے گے اور مفید مشورے دے گے۔

اس پروگرام کے مہمان خصوصی کمال لیباٹری کے چیف جناب ڈاکٹر پرویز اختر قریشی ہے۔جو ڈاکٹرز اور ہومیوطلباء وطالبات اس معلوماتی پروگرام میں شرکت کے خواہشمند ہیں وہ درج بالا پتہ پے پہنج جاہے۔ اور مزید معلومات کے لیے پریس اورپریس اور سیکرٹری اطلاعات ڈ اکٹر لیاقت جدون فون نمبر 03155335065اور آرگنائزرڈاکٹر فرحان اشرف فون نمبر 0303-8080707سے رابطہ کریں۔