لیکچر پروگرام بعنوان گٹھیا( آتھرائٹس) (کل) منعقد کیا جائے گا

جمعہ 17 فروری 2017 23:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء)ڈاکڑز ٹپس ہومیوپیتھک آرگنائزیشن نے لیکچرپروگرام بعنوان گٹھیا( آتھرائٹس) کااہتمام کیاہے ۔ یہ پروگرام کل بروز اتوار دن ۲بجے سی۴ بجے تک بمقام کھنہ پل لتھراڑروڈ نزز حبیب بینک اسلام آباد منقعد کیاجارہاہے۔

(جاری ہے)

جس میں ملک بھر کے معرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز حضرات لیکچرز دے گئے اور اپنے یکلنیکل تجربات پیس کرے گے اور مفید مشورے دے گے۔

اس پروگرام کے مہمان خصوصی کمال لیباٹری کے چیف ڈاکٹر پرویز اختر قریشی ہے۔جو ڈاکٹرز اور ہومیوطلباء وطالبات اس معلوماتی پروگرام میں شرکت کے خواہشمند ہیں وہ درج بالا پتہ پر پہنچ جائیں اور مزید معلومات کے لیے پریس اورپریس اور سیکرٹری اطلاعات ڈ اکٹر لیاقت جدون فون نمبر 03155335065اور آرگنائزرڈاکٹر فرحان اشرف فون نمبر 0303-8080707سے رابطہ کریں۔