اسلامی یو نیورسٹی میں ذمہ داران جمعیت کاتقرر

جمعہ 17 فروری 2017 23:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ناظم اسلامی جمعیت سید عبدالمان شاہ نے سیشن 2017،2018 کیلئے مقامی شورٰی کی مشاورت سے ،عابدخٹک کوجنرل سیکرٹری، شعیب احمدکو ناظم علاقہ اے بلاک ،ساجدمحمود کوناظم علاقہ بی بلاک،طلحہ شہادت کوناظم علاقہ سی بلاک،عبیدالرحمان منور کوناظم علاقہ ہاسٹلز،اویس حسن شاہ کو ناظم علاقہ اولڈ کیمپس ،اور محمدعاقب جاوید کوایڈمن انچارج مقرر کر دیا ۔(ار)

متعلقہ عنوان :