سیالکوٹ پولیس میں تبادلے

جمعہ 17 فروری 2017 22:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) آئی جی پنجاب مشتا ق احمد سکھیر انے ڈی ایس پی صدر سیالکوٹ طارق محمود سکھیرا کو ڈی ایس پی سٹی سرکل سیالکوٹ جبکہ ڈی ایس پی سٹی سرکل احسان الٰہی کھوکھر کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حافظ آباد،محمد خان کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حافظ آباد سے ڈی ایس پی صدر سرکل سیالکوٹ تعینات کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :