انگلش کپتان این مورگن ،جیسن روئے، سٹیون فن اور سیم بلنگز کو پاکستان سپر لیگ سے واپس بلا لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 فروری 2017 22:39

انگلش کپتان این مورگن ،جیسن روئے، سٹیون فن اور سیم بلنگز کو پاکستان ..
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء) انگلش کپتان این مورگن ،جیسن روئے، سٹیون فن اور سیم بلنگز کو پاکستان سپر لیگ سے واپس بلا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں شرکت کر رہے انگلش کرکٹر کو ان کے وطن واپس بلا لیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں اس وقت انگلش کپتان این مورگن ،جیسن روئے، سٹیون فن اور سیم بلنگز پشاور زلمی، لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کو ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے باعث انگلینڈ واپس بلایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :