کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ
تازہ ترین : 1
کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ

کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ

کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 فروری2017ء) کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دہشت گردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دہشت گردوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سے پولیس وین پر حملہ کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 22:19:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں