وفاقی دارالحکومت میں چوری کی مختلف وارداتیں

شہری ، پرائز بانڈز،طلائی زیورات ، موبائل فون ، نقدی ودیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے

جمعہ 17 فروری 2017 23:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) وفاقی دارالحکومت میں چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران شہری ، پرائز بانڈز،طلائی زیورات ، موبائل فون ، نقدی ودیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔

(جاری ہے)

تھاکراچی کمپنی پولیس کووقاص نے بتایا کہ نامعلوم چور اس کے گھرسے دو عدد لیپ ٹاپ،موبائل فون اور نقدی چوری کر لیے گئے ہیں ، ابرار حسین نے پولیسسبزی منڈی کو بتایا ہے کہتین نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروںنے نقدی،موبائل فون اور لیپ ٹاپسمیت ہنڈا125نمبر anq-125جس کا ماڈل 2017ہے چھین لیا ہے،مدعی نے مزید بتایا کہ وہ آئی ٹین کے علاقے سے گزر رہا تھا جب مسلح افراد کی جانب سے یہ وارادات عمل میں لائی گئی۔ (حسن رضا)

متعلقہ عنوان :