تھانہ ترنول کے علاقے میں پولیس اور منشیات فروشوں کے مابین فائرنگ
پولیس نے منشیات فروشوں کے سر غنہ کو گرفتار کر لیا،متعدد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
جمعہ 17 فروری 2017 23:59
(جاری ہے)
وفاقی پولیس نے قبل ازیں بھی اس علاقہ میں کارروائی کرنے کی کوشش کی تھی جس پرچند سال قبل منشیات فروشوں نے وفاقی پولیس کے دوملازمین کو بری طرح تشددکانشانہ بناتے ہوئے انہیں موت کے گھاٹ اتاردیاتھا۔
ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ اس واقعہ کے بعدڈورے گائوں میں وفاقی پولیس نے دوبارہ گرینڈ آپریشن کرنے کی ہمت نہ کی۔تاہم پولیس گاہے بگاہے منشیات کے چھوٹے ڈیلروں کوگرفتارکرکے ان پرمقدمات درج کرتی رہی۔ گزشتہ روز تھانہ ترنول پولیس نے مخبرکی اطلاع پرڈورے گائوں میں چھاپہ مارا۔جس پرمنشیات کے سمگلروں نے پولیس پارٹی پرفائرنگ شروع کردی ،پولیس تھانہ ترنول نے مزید نفری طلب کر کے جوابی وار کیاجس کے بعد منشیات فروشوں نے جائے واردات سے بھاگنے میں ہی عافیت جانی۔تاہم پولیس منشیات فروشوںکے ایک سر غنہ عمرفاروق نامی شخص کو گرفتارکرنے میں کامیاب ہوسکی۔جس کے قبضے سے پولیس نے چرس اورنائن ایم ایم رائفل برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔پولیس نے ملزم عمرفاروق سے کی گئی ابتدائی تفتیش کے بعد مقدمہ نمبر58/2017درج کرلیاہے۔ (حسن رضا)مزید قومی خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.