پشاور،طارق کمال آفریدی اکائونٹ آفیسر پروموٹ

جمعہ 17 فروری 2017 23:48

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) طارق کمال سپرنٹنڈنٹ اور شکیل احمد کو بی پی ایس 18 میں ترقی دے کر بحیثیت اکائونٹ آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے، انہوں نے اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :