ضلع سیالکوٹ میں قومی مردم شماری کا آغاز 15مارچ2017کو ہوگا‘ڈپٹی کمشنر

جمعہ 17 فروری 2017 23:36

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) ضلع سیالکوٹ میں قومی مردم شماری کا آغاز 15مارچ2017کو ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے بتایا کہ یہ مردم شماری14اپریل2017 تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

اس مقصد کے لئے ضلع سیالکوٹ کو 420سرکلوں اور 3238بلاکوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔یہ مردم شماری پاک فوج کی زیر نگرانی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :