محکمہ انہار کے ڈرینج برانچ میں کروڑو ں کی کرپشن کی تحقیقات کیلئے نیب کو بھی تحقیقات کی سفارش کر دی گئی

جمعہ 17 فروری 2017 23:34

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) محکمہ انہار کے ڈڑینج برانچ میں کروڑ کی کرپشن کی تحقیقات کیلئے نیب کو بھی تحقیقات کی سفارش کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

سرگودھا میں انکوائری کیلئے آنے والے کمیٹی کے ممبران نے ریکارڈکی جانچ پڑتال کی اور ڈرینجوں کا معائنہ کیاجہاں صفائی نام کی کوئی چیزنہ تھی جس پر ٹیم نے اپنی تحیقاتی رپورٹ مکمل کر لی ذرائع کے مطابق ان گھپلوں کے متعلق نیب حکام کو بھی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جہاں بھی انکوائری میں مذکورہ آفیسران کی کئی بار حاضری لگ چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :