Live Updates

پنجاب میں سپر گرینڈ آپریشن کی ضرورت ہوئی تو انکار نہیں کریں گے: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 فروری 2017 19:50

پنجاب میں سپر گرینڈ آپریشن کی ضرورت ہوئی تو انکار نہیں کریں گے: وزیراعلی ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 فروری2017ء) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کی حمایت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے کہا گہا ہے کہ پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف اگر سپر گرینڈ آپریشن کی ضرورت ہوئی تو اس سے ہرگز انکار نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

رینجرز یا آرمی سب ہماری فورسز اور اثاثے ہیں۔ جبکہ حکومت کی جانب سے اب فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی بھی حمایت کی جائے گی۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :