پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈبل ٹیکسیشن سے استثنیٰ اور ٹیکس چوری کی روک تھام کا معاہدہ طے پا گیا
جمعہ 17 فروری 2017 23:26
(جاری ہے)
چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن حکومت کی جانب سے سیکرٹری برائے فنانس سروسز پروفیسر کے سی چن نے جمعہ کو ہانگ کانگ میں ایک تقریب کے دوران معاہدے پر دستخط کئے۔
ہانگ کانگ و گوانگ ژو میں پاکستانی قونصل جنرل عبدالقدیر میمن اور علی احمف آرائیں اور ہانگ کانگ میں پاکستانی سفارتخانے کے دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے سے پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل
-
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
-
ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.