پنجاب یونیورسٹی کی125ویں کانووکیشن کی ریہرسل اتوار کو ہوگی
جمعہ 17 فروری 2017 23:21
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ڈگریاں اور میڈلز حاصل کرنے والے سرفہرست 5طلبائو طالبات کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں تاہم جن طلباء طالبات کو دعوت نامے نہیں ملے وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
کانووکیشن میں انڈر گریجوئٹ سیشن2011-15ء اورایم اے /ایم ایس سی ، ایم ایس /ایم فل سیشن 2013-15ء کے مختلف شعبہ جات کے طلبائو طالبات کوڈگریاں اور میڈلز دیئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ پی ایچ ڈی کے فاضل طلبائو طالبات جو سال2016ء کے دوران کامیاب ہوئے ان کوبھی ڈگریاں دی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.