نوشہروفیروز‘دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ‘ایک شخص جاں بحق‘2 زخمی

جمعہ 17 فروری 2017 23:14

نوشہروفیروز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) نوشہروفیروزدو موٹرسائیکلوں میں تصادم ایک شخص جانحق،دو زخمی پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ بھریا لنک روڑ پر پیش آیا جب دو موٹرسائیکل آمنے سامنے ٹکرا گئیں جس میں ایک نامعلوم شخص جانحق اور دو زخمی ہوئے جنہیں نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :