لاہور، درس بڑے میاں مغل پورہ میںگرلز ڈگری کالج کی تعمیر، 2کروڑ80لاکھ روپے کی گرانٹ طلب

جمعہ 17 فروری 2017 23:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) پنجاب حکومت نے درس بڑے میاں مغل پورہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تعمیر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے اس منصوبے کی تعمیر کے لئے پنجاب حکومت سے 2کروڑ80لاکھ روپے کی گرانٹ طلب کرلی ہے جس کی منظوری کے لئے ایک مراسلہ وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :