وفاقی وزیر سعد رفیق کا شہید ڈی آئی جی احمد مبین کے گھر آمد ،ورثاء سے تعزیت

جمعہ 17 فروری 2017 23:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق چیئرنگ کراس بم دھماکے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی احمد مبین کی رہائش گاہ واقعہ آر اے بازار کینٹ گئے۔

(جاری ہے)

جہاں انہوں نے شہید کے بہنوئئی سے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :