لاہور، سرگنگارام ہسپتال اور میوہسپتال میں لاہور بم دھماکے کے زخمیوں کا علاج جاری

جمعہ 17 فروری 2017 22:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) شہر کے دو ہسپتالوں سرگنگارام ہسپتال اور میوہسپتال میں لاہور بم دھماکے کے زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سرگنگارام ہسپتال میں اس وقت بم دھماکے کی39زخمی جببکہ میوہسپتال میں27زخمی زیر علاج ہیں۔ میوہسپتال میں زیر علاج زخمیوں میں سے 17کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :