ملی یکجہتی کونسل کا حالیہ دہشت گرد ی کے خلاف صوبہ بھر میں یوم سیاہ
اجتماعات میںعلماء نے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور شہداء کی مغفرت، زخمیوں کی جلدصحتیابی اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیںمانگی گئیں
جمعہ 17 فروری 2017 22:37
(جاری ہے)
بے گناہ اور معصوم لوگوں کا خون کرنے والے مسلمان نہیں اور نہ ہی ان کا اسلام سے کوئی تعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی طاقتیں اور خصوصاً ہندوستا ن اور اسرائیل پاکستان کو ہر لحاظ سے غیر مستحکم کرنے کے درپے ہیں ۔
حالیہ دہشت گردی کی لہر میں بھی بھارتی لابی کا ہاتھ خارج از امکان نہیں۔ پیشگی اطلاع کے باجود اس طرح کے واقعات وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ وفاقی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ حکومتی کارکردگی سے عوام کے اند رمایوسی اور عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرائے، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہوتا تو اس قسم کے سانحات نہ ہوتے۔سیکورٹی اداروں کی تاریخی کامیابیاں وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔وفاقی حکومت چاروں صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لے اور ان کو ساتھ لے کر دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کو تحفظ دینے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی و عسکری قیادت دہشت گردی کے سد باب کے لئے مل کر کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.