وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ٹریفک وارڈنز پولیس کے خصوصی الاونس کی منظوری دیدی
جمعہ 17 فروری 2017 22:37
(جاری ہے)
8فروری 2017کو ایک بار پھر آئی جی پی نے صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو ایک اور خط ارسال کیا جس میں پولیس کے اس دیرینہ مطالبے کو ایک ہفتے کے اندر اندر پورا کرنے کی درخواست کی تاکہ ٹریفک وارڈن پولیس کی مراعات کو عملی شکل دی جائے اور ٹریفک وارڈنز یکسوئی اور دلجمعی کے ساتھ عوام کی خدمت کو آگے بڑھا سکیں۔
بالا آخر وزیر اعلیٰ نے ٹریفک وارڈن پولیس کی خصوصی الاونسز موٹر وے پولیس کی طرز پر کرنے کی منظوری دی۔ سمری کے مندرجات کے مطابق لوئر سب آرڈینیٹس کو ماہوار مقررہ 5ہزار، آپر سب آرڈینیٹس کو 7ہزار اور گزٹیڈ آفسروں کو 10ہزار روپے ماہوار ملاکرے گی۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ نے پچھلے ہفتے خیبر پختونخوا پولیس کانسٹیبلان ، ھیڈ کانسٹیبلان اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر ز کی آپ گریڈیشن کے لئے بھی ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ جو اس پر عمل درآمد کے لئے 15دنوں کے اندر اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.