حالیہ دہشت گردی اور عوام میں افراتفری پرحکومت تمام سیاسی پارٹیوں کو اعتماد میںلے ،آفتاب شیرپائو
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد اور افغان حکومت کے ساتھ معاملات مربوط گفت و شنید سے حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے چاہئے، سینئر وزیر برائے آبپاشی و سماجی بہبو د خیبر پختونخوا سکندر حیات خان شیرپائو
جمعہ 17 فروری 2017 22:34
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ مرکزی حکومت کو آئندہ بجٹ سے پہلے قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس کا انعقاد کر نا ہو گا تاکہ آئندہ سال کے بجٹ میں تمام صوبوں کے حقوق کا تعین یقینی بنایا جا سکے۔
انہوں نے پارٹی کارکنوں پر بھی زور دیا کہ وہ عوام میںجمہوری روایات کے مطابق آگہی پھیلانے کیلئے دن رات محنت کریں اور آئندہ ماہ ہونے والی قومی مردم شماری اور سی پیک منصوبے کی اہمیت اور اس میں اپنے حصے کیلئے جدوجہد اور ترقیاتی منصوبوں کے معیاری انداز میں تکمیل سمیت پُرامن ماحول کے قیام پر توجہ دیں۔تقریب سے دوسروں کے علاوہ قومی وطن پارٹی کے رہنمائوں فقیر حسین، حامد خان ترنگزئی ، پیر رحمن الله اور فرمان الله نے بھی خطاب کیا۔صوبائی وزیر نے سابق گورنر حیات محمد خان شیرپائو شہید کی برسی کو پُرامن طریقے سے منانے پر کارکنوں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ ضلع چارسدہ میں محکمہ ایریگیشن کے تحت 90ترقیاتی منصوبے شروع ہو رہے ہیں جس کا باقاعدہ افتتاح عنقریب ہو گا جن کی تکمیل سے علاقے کے تمام عوام کو سہولیات میسر آئیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.