وفاقی وزیر داخلہ کا سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی ..
تازہ ترین : 1
وفاقی وزیر داخلہ کا سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں ..

وفاقی وزیر داخلہ کا سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی کا اظہار

درگاہوں اوردرباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کی جائے، چوہدری نثارکی ہدایت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درگاہوں اوردرباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کی جائے۔جمعہ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ۔وزیرداخلہ نے ہدایت کی کہ درگاہوں ،درباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کی جائے۔…(خ م)
وقت اشاعت : 17/02/2017 - 22:19:43

اپنی رائے کا اظہار کریں