حکومت پنجاب خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں ہی: سلمان صوفی
جنوبی پنجاب کے مرکزی شہر ملتان میں پہلا داد رسی مرکز یعنی وی اے ڈبلیو سنٹر جلد اپنا کام شرو ع کر دے گا،ڈی جی سٹرٹیجک ریفارمز یونٹ سلمان صوفی کا کیمبرج یونیورسٹی سنٹر فارڈویلپمنٹ سٹنڈیز میں خصوصی لیکچر
جمعہ 17 فروری 2017 22:16
(جاری ہے)
سلمان صوفی نے کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران بتایا کہ ڈبلیو اے وی ایکٹ 2016کے تحت خواتین پر زبانی ،جسمانی،معاشی اور نفسیاتی استحصال اور تشدد کا سدباب کیا جا سکے گا۔
اس سے قبل خواتین پر تشدد اور اس کے سدباب کے لئے موثر قانونی سازی کا فقدان تھا۔وی اے ڈبلیو سنٹر کے ذریعے ڈبلیو اے وی ایکٹ 2016کے نفاذ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔جہاں متاثرہ خاتون کو ایف آئی آر کے اندراج ،میڈیکولیگل فرانزک ٹیسٹ،نفسیاتی معاونت سمیت دیگر سہولتیں اور معاونین میسر ہوں گے۔ڈی جی سٹرٹیجک ریفارمز یونٹ سلمان صوفی کے لیکچر کے دوران کیمبرج یونیورسٹی سنٹر فار ڈویلپمنٹ سٹڈیزکے طلبہ او راساتذہ نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور وی اے ڈبلیو سی مراکز کے قیام کو خوش آئند قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.