وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ کو لال شہباز قلندر کے دربار کیلئے فول پروف سیکورٹی ..
تازہ ترین : 1
وزیر اعظم کی  وزیر اعلیٰ سندھ کو لال شہباز قلندر کے دربار کیلئے  فول ..

وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ کو لال شہباز قلندر کے دربار کیلئے فول پروف سیکورٹی اقدامات کی ہدایت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2017ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کو ہدایت کی ہے کہ لال شہباز قلندر کے دربار کیلئے فول پروف سیکورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ۔جمعہ کو وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے جلاس میں وزریر اعظم محمد نواز شریف نے وزریر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کو ہدایت کی ہے کہ لال شہباز قلندر کے دربار کیلئے فول پروف سیکورٹی قدامات کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی کہ لعل شہباز قلند کے مزار سمیت سندھ میں تمام مزاروں کی سیکورٹی بڑھائی جائے گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/02/2017 - 22:12:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں