وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کے اعزاز میں عشائیہ

جمعہ 17 فروری 2017 21:52

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) سینئر وزیر حکومت ِآزاد جموں وکشمیر چو ہدری طا رق فا روق اور سینئر لیگی رہنماء چوہدری ظہیر الد ین با بر کاوزیر اعظم وصدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کے اعزاز میںگرینڈ ڈنر ،تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں وزراء ،حکومت و اپوزیشن کے ممبران اسمبلی ،اعلیٰ بیوروکریسی ،سیاسی وسماجی شخصیات اور لیگی کارکنوں نے سینکڑوں کی تعدادمیں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب میں وزیر سپو رٹس چو ہدری محمد سعید ، وزیر اطلاعا ت مشتاق منہاس ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری علی شان سونی ،ممبر ن اسمبلی کر نل (ر) وقار احمد نور، چوہدری رخساراحمد،پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم احسان خالد کیانی، پی ایس او ٹو وزیر اعظم مسعودالر حمن، ذوالفقار ملک ڈی جی وزیر اعظم ہائوس، کمشنر میرپور ڈویژن ظفر حسین ،ڈی آئی جی میر پو ر ڈویژن را شد نعیم ،ڈپٹی کمشنر سر دار عدنان خورشید، ایس ایس پی میرپورراجہ عر فا ن سلیم ،ایس پی محمدیا سین بیگ ،صدر بار ایسوسی ایشن چوہدری عارف سرفراز، انجینئر چو ہدری رضوان انور مرکزی صدر یوتھ ونگ ،لیگی رہنما چوہدری عظیم بخش، ضلعی جنرل سیکرٹری نون لیگ چو ہدری جمیل سلطا ن ،چیف انجینئر شاہرات را جہ جلیل احمد ، ایس ای پبلک ہیلتھ سجاد بٹ ،ایس ای شاہرا ت چوہدری احمد علی ،ڈی ایچ او ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدر ی ،چو ہدری نذاکت حسین اسسٹنٹ کمشنر ، افسر ما ل چوہدری مو سیٰ جان، ایکسین شاہرا ت ند یم اقبا ل ،ایکسین پبلک ہیلتھ رضوان مرزا ،چو ہدری ارشد ایڈ منسٹر ضلع کو نسل ،ایم ایس ڈا کٹر فد احسین ،ڈا کٹر محبو ب احمد چو ہدر ی، چیئر مین ضلع زکوٰة را جہ مسعود اسلم ،چیئر مین تحصیل زکو ة عتیق الر حمن بر سا لو ی ،ایس ڈی او فا روق زبیر ،ایس ڈی او جبرا ن افضل ،چو ہدری طفیل ،را جہ اظہر اقبا ل صدر حلقہ نون لیگ ، صدر بھمبر پریس کلب چو ہدری افتخار عظیمی ،جنرل سیکرٹری جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،چوہدری جمیل شفیع ،چوہدری جمیل بشیر ،ڈاکٹر محمد اسحاق ،چو ہدری سا جد حسین ،پرو فیسر ثروت ،چو ہدری منور حسین ،تصد ق حسنین ٹیپو ،چو ہدری نصر اقبال ،چو ہدری اشتیاق کتوار ،چو ہدر ی اشتیاق سو کاسن ،ایس ای افضل ضیا ئی ،ایکسین بر قیا ت راجہ عمر حیا ت ،را جہ محمد اقبا ل کو ٹ چباں ، چو ہدری نوازش علی ،چو ہدری عثما ن الیاس ،چو ہدر ی آصف یو سف ،را جہ طا ہر وقار ،شیراز پرو یز مشتاق ،مرزا ند یم اختر،حا جی غلا م مصطفی ،ڈرگ انسپکٹر ظہیر اقبا ل ،اے ڈی سلیم چغتائی ،چو ہدری ضمیرڈی ایف سی ،چو ہدری ابرا ر الحق ایڈووکیٹ ،تحصیلدار بھمبر محمد آفتا ب ،چو ہدری صفدر لکھپور، حاجی ظفر اقبال برسالوی، ڈا کٹر محمود ہاشم، را جہ انصرعظیم، سردار افتخار اوقاف بھمبر ،عبد الر حمن کما نڈر مسعود اقبا ل ،چو ہدری سا جد بلا ،راشد رشید ،را جہ خوشنو د اعظم سمیت دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :