اینگرو کارپوریشن کا بعد از ٹیکس منافع69,107 ملین رہا

جمعہ 17 فروری 2017 21:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) اینگرو کارپوریشن نے سال کے اختتام کے نتائج کا اعلان کیا جوکہ 69,107 ملین ہے جبکہ 2015 میں یہ 13,784 ملین رہا۔

(جاری ہے)

اینگرو کارپوریشن نے 2016 کا اختتام157,208 کے ریکارڈ دیوینیو کیا جبکہ2015 میں 181,652 ملین رہا جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 13% زائد تھا۔ کمپنی نے دسمبر 2016 کیلئے 4 روپے کا ڈیوڈنڈ بھی سرمایہ کاروں کو دیا۔