سری لنکا، غیر قانونی نیوزی لینڈ فرار ہونے کی کوشش کرنیوالے آٹھ افراد گرفتار

جمعہ 17 فروری 2017 20:32

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) سری لنکن پولیس نے کشتی کے ذریعے غیر قانونی طور پر نیوزی لینڈ بھاگنے کی کوششش کرنیوالے آٹھ افرد کو گرفتار کر لیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ نیوزی لینڈ میں سیاسی پناہ کے خواہاں آٹھ افراد کو کولمبو کے احاطے میں نیگومبو سے گرفتار کیا گیا ہے، جنہیں اب مقامی عدالت مین پیش کیا جائیگا۔ وقار)

متعلقہ عنوان :