سیہون دھماکے کی10 زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا
جمعہ 17 فروری 2017 20:26
(جاری ہے)
ساتوں زخمیوں کو علاج کیلئے پی این شفا اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تین زخمی ایمبولینس کے ذریعے کراچی لائے گئے۔
دوسری جانب کراچی سے درگاہ پر جانے والی7 زخمی خود ہی کراچی پہنچے۔زخمیوں میں محمد صدیقی ، میانداد ، سلیم ، مقبول ، راشد اور مہتاب شامل ہیں ، زیارت کے لیے جانے والے ان زخمیوں کی حالت تشویشناک نہیں تھی جس کی بدولت زخمی اپنی مدد آپ کے تحت کراچی پہنچ گئے جنہیں عباسی شہید اسپتال میں علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.